ETV Bharat / state

ULFA Recruitment Case: آسام میں الفا بھرتی معاملے میں این آئی اے کی چھاپے ماری

الفا بھرتی معاملے میں آسام کے 7 اضلاع میں چھاپے کے دوران این آئی اے کو ڈیجیٹل آلات، گولہ بارود اور حساس دستاویزات برآمد ہوئے ہیں۔ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی اس معاملے میں مزید تفتیش کر رہی ہے۔ NIA Raid in Connection of ULFA

author img

By

Published : Sep 3, 2022, 1:27 PM IST

الفا بھرتی معاملے میں این آئی اے کی چھاپے ماری

گوہاٹی: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے الفا ULFA بھرتی معاملے میں ہفتہ کو آسام کے 7 اضلاع کے 16 مقامات پر چھاپے ماری کی ہے۔ ان اضلاع میں کامرپ، نالباری، ڈبرو گڑھ، تنسوکیا، سادیہ، چریدیو اور سبساگر جیسے اضلاع شامل ہیں۔ NIA Action in ULFA Recruitment Case

این آئی اے کو خفیہ طور پر ان سات اضلاع میں شدت پسند تنظیم الفا ULFA کی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات حاصل ہوئی تھی، جس میں نوجوانوں کو اُلفا میں شامل کرنا، جبراً وصولی، غیر قانونی سرگرمیوں کے لیے اُکسانا اور میانمار میں ہند۔میانمار سرحد پر نوجوانوں کو تربیت دینا شامل ہے۔

مزید پڑھیں:

این آئی اے کو چھاپے کے دوران ڈیجیٹل آلات، گولہ بارود، حساس دستاویزات برآمد ہوئے ہیں۔ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی اس معاملے میں مزید تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.