ایجوکیشن کمشنر (اسکول) ٹی۔ رنجیت سنگھ نے ایک حکمنامہ جاری کیا کہ اسکولوں میں مارچ 2020 تک کی فیس لی جاسکتی ہے لیکن اگر کچھ اسکولوں نے جولائی تک کی فیس جمع کرائی ہے تو اس فیس کو آنے والے مہینوں میں ایڈجسٹ کرناہوگا۔
انہوں نے بتایا کہ جن اسکولوں میں طالب علموں کی تعداد 700 تک ہے تو ان میں اسکول اسٹاف منیجمنٹ کو لاک ڈاؤن کے دوران پچاس فیصد تنخواہ دے سکتے ہیں لیکن 700 سے زیادہ طالب علموں والوں اسکولوں میں سبھی اسٹاف کو پوری تنخواہ دینی ہوگی۔ سبھی اسکول یہ یقینی بنائیں گے کہ اسکول میں کچھ مطالعہ اور تعلیم کا انتظام کرائیں۔
مسٹر رنجیت نے کہاکہ سبھی متعلقہ اسکول منیجمنٹ یہ یقینی بنائیں گے کہ حکومت کے احکامات کی پوری طرح سے پیروی ہو۔ جو اسکول اس حکم کی تعمیل کرنے کی حالت میں نہیں ہیں وہ محکمہ کو ای میل کے ذریعہ سے رپورٹ کرسکتاہے۔ ای میل ایڈریس Manipureducation@gmail.com پر اپنی مکمل تفصیلات ثبوت کے ساتھ بھیج سکتا ہے۔
منی پور: اسکولوں میں داخلہ فیس کی اجازت، ماہانہ فیس پر پابندی - فیس لینے پر پابندی
منی پور حکومت نے ایک حکم میں کہا ہے کہ سبھی نجی اسکولوں اور سرکاری امدادی اسکول (سرکاری اسکولوں اورمرکز کے زیر انتظام اسکولوں کے علاوہ) اس سیزن میں بغیر کسی مزید اضافہ فیس کے داخلہ لے سکتے ہیں اور اسکولوں میں ماہانہ فیس لینے پر پابندی ہے۔
![منی پور: اسکولوں میں داخلہ فیس کی اجازت، ماہانہ فیس پر پابندی منی پور حکومت نے اسکولوں میں داخلہ فیس کی اجازت دی، ماہانہ فیس پر پابندی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-7723964-1108-7723964-1592830325698.jpg?imwidth=3840)