ETV Bharat / state

تریپورہ کے سابق وزیر کی ضمانت عرضی خارج - سابق وزیر بادل چودھری

تریپورہ ہائی کورٹ کی یک رکنی بینچ نے سابق بائیں بازو حکومت کے تعمیرات عامہ کے وزیر بادل چودھری کی ضمانت عرضی خارج کردی۔

High court of Tripura rejects bail plea of ​​ex minister
ہائی کورٹ نے تریپورہ کے سابق وزیر کی ضمانت عرضی خارج کی
author img

By

Published : Dec 14, 2019, 1:11 PM IST


جو 167کروڑ روپے کے بدعنوانی کے الزام میں گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہیں۔

جسٹس اورندم لودھ مسٹرچودھری کی صحت کے سلسلے میں نوٹس لیا۔

جج نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ اگلے دودنوں کے اندر ایمس میں طبی جانچ کرانےکے لیے متعلقہ حکام سے رابطہ کریں،اور حکومت کویہ ہدایت کہ وہ ان کی صحت بھرپورخیال رکھے


جو 167کروڑ روپے کے بدعنوانی کے الزام میں گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہیں۔

جسٹس اورندم لودھ مسٹرچودھری کی صحت کے سلسلے میں نوٹس لیا۔

جج نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ اگلے دودنوں کے اندر ایمس میں طبی جانچ کرانےکے لیے متعلقہ حکام سے رابطہ کریں،اور حکومت کویہ ہدایت کہ وہ ان کی صحت بھرپورخیال رکھے

Intro:اترپردیس کی پولیس بھی اب حیدرآباد پولیس کی طرز پر چل پڑی ہے، تلنگانہ میں ہوئے گینگ ریپ کے ملزمان کا انکاؤنٹر کے نقش قدم پر کانپور پولیس نے زنا بالجبر کے ایک کے ملزم کا ھاف انکاؤنٹر کر ڈالا ، ملزم پولیس کی گرفت میں اسپتال میں زیر علاج ہے۔پولیس کے اس انکاؤنٹر کی کہانی لوگوں کی نگاہ میں مشکوک ہے۔Body:کانپور کے بیٹھور تھانہ علاقے میں ایک گاؤں میں ایک گونگی بہری لڑکی کے ساتھ ایک حیوان نے حیوانیت کر ڈالی پولیس نے متاثرہ کے اہلخانہ کی تحریر پر مقدمہ درج کیا اور ملزم کی تلاش میں جُٹ گئی، پولیس کو اطلاع ملی کہ زنا بالجبر کو انجام دینے والا ملزم علاقہ چھوڑ کر بھاگنے کی فراق میں ہے ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے گھیرا بندی کر اس کو پکڑنے کی کوشش کی تو ملزم نے پولیس پر فائرنگ کردی ، پولیس نے اپنا بچاؤ کرتے ہوئے اس پر گولی چلا دی جس سے ملزم کے پیر میں گولی لگنے کی وجہ سے وہ زخمی ہو گیا ، پولیس نے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا اور اسے علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا ۔
بائٹ /= انل کمار، ایس پی مشرق، کانپورConclusion:معذور لڑکی سے زنا بلجبر کرنے والے ملزم پر علاقے کے لوگوں کا غصہ آسمان پر تھا تو وہی پولیس نے بھی تلنگانہ کے انکاؤنٹر کی طرز پر اپنا غصہ اتارا ہے ، پولیس کے اس حاف انکاؤنٹر کی کہانی اس لیے مشکور پائی جاتی ہے کیوکی کانپور پولیس میں میں کانپور شہر کے سو سے زیادہ پیشہ ور بدمعاشوں کو پکڑ کر ان کے پیر میں گولی مار کر ان کا ہاف انکاؤنٹر کرچکی ہے ۔اترپردیس میں ہیومن رائٹس پر یوگی آدتیہ ناتھ کی سرکار میں بولنے والا نہیں ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.