ETV Bharat / state

آسام پانی-پانی، عوام پریشان حال - آسام

شمال مشرقی ریاست آسام میں سیلاب کا قہر جاری ہے۔

آسام پانی-پانی، عوام پریشان حال
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 11:47 PM IST

آسام کا ملائباری گاؤں گذشتہ سات دنوں سے ڈوبا ہوا ہے، جس کی وجہ سے عوام بے حد پریشان ہیں۔

سیلاب متاثرین کا الزام ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے کسی قسم کی امداد نہیں دی جا ر ہی ہے، ان کا کہنا ہے کہ حکومت اس گاؤں کے لیے کچھ نہیں کر رہی ہے۔

ملائباری گاؤں مغربی بنگال کے ضلع گوہاٹی سے محض 30 کلو میٹر دوری پر واقع ہے۔

آسام پانی-پانی، عوام پریشان حال

گذشتہ ایک ہفتے سے سیلاب کی وجہ سے ریاست کے عام لوگوں کی زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔

آسام اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینیجمینٹ کے ذریعے جاری ڈاٹا کے مطابق ریاست کے 33 میں سے 32 اضلاع اس تباہ کن سیلاب سے متاثر ہیں۔

ریاست کے 4620 گاؤں پانی میں ڈوب گئے ہیں اور 44 لاکھ 76 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں۔جس میں متعدد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

گذشتہ دنوں مرکزی وزیر گجندر سنگھ شیخاوت نے مجولی کا دورہ کیا اور حالات کا جائزہ لیا۔ شیخاوت نے سیلاب متاثرین کو راحت پہنچانے کے لیے 251.5 کروڑ روپے مہیا کرانے کا اعلان کیا ہے۔

حالیہ بارش کے بعد بھارت کے شمال و شمال مشرقی ریاست میں سیلاب کا قہر جاری ہے، جہاں درجنوں افراد کی ہلاکت سمیت کثیر تعداد میں مالی نقصانات کی خبریں ہیں۔

Intro:মহানগৰীৰ পাৰ্চৱৰ্তী কৃষি প্ৰধান অঞ্চল বুৰ গ'ল বানপানীত

Body:গুৱাহাটী মহানগৰীৰ পৰা মাত্ৰ ৩০ কিলোমিটাৰ নিলগত দিছপুৰ সমষ্টিৰ অন্তৰ্গত কৃষি প্ৰধান অঞ্চল মালায়বাৰীত বুৰ গল ১০০% খেতি পথাৰ। শালি খেতি লগোৱাৰ সময়তে বানত বুৰ গ'ল খেতি পাথৰ। যাৰ ফলত বিভিন্ন সমস্যাৰ সন্মুখীন হৈ মূৰে কপালে হাত দিব লগীয়া বিপর্যময় অৱস্থা এই দুৰ্ভগীয়া কৃষকসকলৰ।

ধান ৰোৱা বীজৰ লগতে এই অঞ্চলৰ ১০০ শতাংশ কৃষিভূমি বুৰ গৈছে পানীৰ তলত। যেনিয়ে চাওঁ তেনিয়ে কেৱল মাথো পানীয়ে পানী।

এই দুৰ্ভগীয়া কৃষকসকলৰ চৰকাৰৰ ওচৰত মাথো এটাই অনুৰোধ যে পানী কম হোৱাৰ পিছত চৰকাৰে কৃষকসকলক বীজ প্ৰদান কৰাৰ লগতে খেতি কৰিবৰ বাবে উপযুক্ত সাহাৰ্য প্ৰদান কৰে যেন। উল্লেখযোগ্য যে কামৰূপ জিলাৰ ভিতৰত আটাইতকৈ কৃষি উৎপাদিত অঞ্চলটোৱে হৈছে মালায়বাৰী।

DL Assames and Hindi

Conclusion:দিছপুৰৰ পৰা কিছু নিলগত অৱস্থিত এই কৃষি প্ৰধান অঞ্চল মালায়বাৰীত কৃষক ৰাইজৰ দুৰৱস্থা চকুত পৰিব নে ৰাজ্য চৰকাৰৰ? লাহে লাহে পানী হ্ৰাস পোৱাৰ পিছত কৃষি বিভাগে কৃষক ৰাইজক সাহাৰ্য্য আগবঢ়াব নে নাই সেয়া হে হব লক্ষণীয়।

Asrar Ansari
গুৱাহাটী
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.