ETV Bharat / state

Pregnant Teacher Manhandled By Students طلبا نے حاملہ خاتون ٹیچر کی پٹائی کی - ڈبرو گڑھ نیوز

آسام کے ایک کالج میں پانچ مہینے کی حاملہ خاتون ٹیچر کی طلبا نے بے رحمی سے پٹائی کی۔ Pregnant Teacher Manhandled By Students

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 30, 2022, 10:31 AM IST

Updated : Nov 30, 2022, 12:16 PM IST

ڈبرو گڑھ: آسام کے ایک کالج میں ایک خاتون ٹیچر نے طلبا کے امتحان میں نمبرات کم آنے پر طلبا کے والدین سے شکایت کی جس سے ناراض طلبا نے پانچ ماہ کی حاملہ خاتون ٹیچر کی بے رحمی سے پٹائی کر دی۔ یہ واقعہ 27 نومبر 2022 کو ضلع ڈبرو گڑھ کے موران سب ڈویژن میں واقع ڈومر دلانگ جواہر نوودیا ودیالیہ میں پیش آیا۔ اسکول کے پرنسپل کے مطابق، خاتون ٹیچر طلبا کے والدین کی میٹنگ کے بعد طلبا کی حاضری لے رہی تھیں اسی وقت نویں جماعت سے لے کر بارہویں جماعت کے تقریباً 22 طلبا کے ہجوم نے دوپہر تین بجے کے قریب ٹیچر پر حملہ کیا۔ Pregnant Teacher Manhandled By Students

طلبا نے حاملہ خاتون ٹیچر کی پٹائی کی

انہوں نے بتایا کہ حاملہ خاتون ٹیچر نے طلباء کے والدین کو آگاہ کیا کہ ان بچے نہ صرف امتحان میں کم نمبرات حاصل کیے ہیں بلکہ وہ اسکول کے نظم و ضبط کے اصولوں کے خلاف ورزی کر کے اسکول کے ماحول کو بھی خراب کر رہے ہیں جس کے بعد طلبا نے ان کے ساتھ مارپیٹ کی۔ اس دوران حاملہ خاتون ٹیچر کو ان کے ساتھی اساتذہ اور طالبات نے بچایا۔ اسکول کے پرنسپل نے یہ بھی بتایا کہ تمام 22 طلباء کی شناخت کر لی گئی ہے اور اعلیٰ حکام کی جانب سے ان طلباء کے خلاف سخت کارروائی کی منظوری مل چکی ہے۔ Pregnant Teacher Manhandled By Students

یہ بھی پڑھیں : Complaint Filed Against Maulana مدرسہ میں طالب علم کی پٹائی، والدین نے مولانا پر جہادی تعلیم دینے کا لگایا الزام

Youth Marries Dead Girlfriend نوجوان نے اپنی معشوقہ کی لاش سے شادی کی

Last Updated : Nov 30, 2022, 12:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.