ETV Bharat / state

آسام میں حاجیوں پر حملہ - assam

مولانا بدرالدین اجمل نے وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر اعلیٰ سربانند سونووال کو خط لکھ کر حاجیوں پر کیے گئے حملوں میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا۔

آسام میں حاجیوں پر حملہ
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 7:16 PM IST

آسام کے سلچر میں حاجیوں پر حملہ کو مذہبی منافرت قرار دیتے ہوئے آسام کے رکن پارلیمان مولانا بدرالدین اجمل نے اندیشہ ظاہر کیا کہ اگر ایسے حملے جاری رہے تو اسے مذہبی لڑائی میں تبدیل ہونے میں وقت نہیں لگے گا۔

آسام میں حاجیوں پر حملہ
آسام میں حاجیوں پر حملہ

مولانا اجمل نے کہا کہ حاجیوں پر حملہ ہجومی تشدد کی ورادات کی کڑی ہے۔

آسام میں حاجیوں پر حملہ
آسام میں حاجیوں پر حملہ

انہوں نے اس تعلق سے وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر اعلیٰ سروانند کو مکتوب لکھا اور کاروائی کا مطالبہ کیا۔

Intro:آسام میں حاجیوں پر حملہ، رکن پارلیمنٹ برہم
وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر اعلی سربانند سونووال کو مکتوب

آسام کے سلچر میں حاجیوں پر حملہ کو مذہبی منافرت قرار دیتے ہوئے آسام کے رکن پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل نے اندیشہ ظاہر کیا کہ اگر ایسے حملے جاری رہے تو اسے مذہبی لڑائی میں تبدیل ہونے میں وقت نہیں لگے گا۔

Body:مولانا اجمل نے کہا کہ حاجیوں پر حملہ ہجومی تشدد کی وارداتوں کی کڑی ہے۔
انہوں نے اس تعلق سے وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر اعلی سروانند کو مکتوب لکھ کاروائی کا مطالبہ کیا۔
ا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.