آسام اسمبلی انتخابات 2021 کے پہلے مرحلے میں 12 اضلاع کے 47 اسمبلی سیٹوں پر کل 79،18،608 افراد اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے جن کے لیے کل 9620 پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں۔ مکمل تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:
آسام اسمبلی انتخابات 2021: پہلے مرحلے کی مکمل تفصیلات - assam polls 2021 news in urdu
آسام اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 12 ضلاع کی 47 اسمبلی سیٹوں پر آئندہ کل صبح سات بجے سے شام پانچ بجے تک ووٹنگ ہوگی۔ اس کے لیے 9620 پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں۔