ETV Bharat / state

آسام میں سیلاب کا قہر جاری، 15 اضلاع اب بھی متاثر

اطلاعات کے مطابق '15 اضلاع سیلاب سے متاثر ہیں۔ برہمپترا ندی میں طغیانی اب بھی جاری ہے اور متعدد علاقوں میں یہ خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہے۔'

آسام میں سیلاب کا قہر جاری، 15 اضلاع اب بھی متاثر
آسام میں سیلاب کا قہر جاری، 15 اضلاع اب بھی متاثر
author img

By

Published : Aug 5, 2020, 12:35 PM IST

آسام میں سیلاب کی صورتحال سنگین ہے۔ ریاست کے 325 گاؤں میں سیلاب کا پانی اب بھی موجود ہے، لوگوں کو بالائی علاقوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

تازہ ترین معلومات کے مطابق '15 اضلاع سیلاب سے متاثر ہیں۔ برہمپترا ندی میں طغیانی اب بھی جاری ہے اور متعدد علاقوں میں یہ خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہے۔'

آسام میں سیلاب کا قہر جاری، 15 اضلاع اب بھی متاثر

آسام اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (اے ایس ڈی ایم اے) کی روزانہ سیلاب کی رپورٹ کے مطابق ریاست میں سیلاب سے ایک لاکھ 95 ہزار 689 افراد اب بھی متاثر ہیں۔

وہیں سیلاب کی وجہ سے اب تک 73 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق 'اس وقت ریاست میں 325 گاؤں زیر آب ہیں اور 23،591.82 ہیکٹر فصلوں کا رقبہ تباہ ہوا ہے۔'

واضح رہے کہ 'ریاست کے مختلف اضلاع میں برہمپترا اور دیگر ندی خطرے کی سطح سے اوپر بہہ رہی ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.