ETV Bharat / state

حق رائے دہی کے استعمال کے بعد بدرالدین اجمل نے کیا کہا؟ - اردو نیوز آسام

اے آئی یو ڈی ایف کے صدر بدرالدین اجمل نے اپنے ووٹ کا استعمال کرنے کے بعد وزیراعظم نریندر مودی اور امت شاہ پر تنقید کرتے ہوئے سوال کیا کہ ابھی تک انہوں نے کتنے بنگلہ دیشیوں کو واپس بھیجا ہے؟۔

aiudf chief badruddin ajmal
اے آئی یو ڈی ایف کے صدر بدرالدین اجمل
author img

By

Published : Apr 1, 2021, 11:22 AM IST

Updated : Apr 1, 2021, 11:40 AM IST

بدرالدین اجمل نے کہا کہ 'وزیر اعظم مودی اور امت شاہ نے کہا ہے کہ وہ بنگلہ دیش سے آئے لوگوں کو واپس بھیجیں گے۔ میں ان سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ اب تک کتنے بنگلہ دیشیوں کو واپس بھیجا؟ میں ان کو چیلنج کرتا ہوں کہ یہ بتائیں کہ پچھلے 5 سالوں میں کیا 100 بنگلہ دیشیوں کو بھیجا گیا ہے۔'

دیکھیں ویڈیو

ساتھ ہی انہوں نے جیت سے متعلق سوال پر کہا کہ پہلے مرحلے میں 30 سے 32 سیٹیں ہماری آ رہی ہیں اور دوسرا مرحلہ ہمارا ایریا ہی ہے۔ اس لیے بی جے پی کے بڑھنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں:

مغربی بنگال اور آسام میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلہ کی پولنگ جاری

آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے صدر بدرالدین اجمل نے آسام کے ہوجائی میں پولنگ مرکز 21 پر حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

غور طلب ہے کہ آسام اسمبلی انتخابات کے تحت دوسرے مرحلے میں 13 اضلاع کی 39 نشستوں پر 345 امیدوار اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔

Last Updated : Apr 1, 2021, 11:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.