ETV Bharat / state

آسام میں کورونا وائرس سے 24 افراد ہلاک - کووڈ-19 کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 24

ریاست آسام میں جمعرات کے روز کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Jul 9, 2020, 8:42 PM IST

ریاست میں لگاتار تین دن سے کورونا وائرس سے مریضوں کی ہلاکت کے معاملےپیش آ رہے ہیں۔

آج صبح گوہاٹی میڈیکل کالج و اسپتال کے آئی سی یو میں داخل دو مریضوں کی موت ہوگئی۔

ریاستی وزیر صحت ہمنت وشوا شرما نے ٹویٹ کرکے اس کی تصدیق کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ جی ایم سی ایچ کے آئی سی یو میں داخل گوہاٹی کے بیل ٹولہ کے باشندے پرسن کمار ہلوئی (70) اورکاربی اآنگلونگ کے باشندے رام سنگھ ہانسے (56) کا آج صبح انتقال ہوگیا۔

مزید پڑھیں:مغربی بنگال: 17علاقوں میں از سر نو لاک ڈاؤن

دونوں وینٹیلیشن پر تھے۔

اس سے قبل بدھ کے روز کورونا کی وجہ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

جب کہ اس سے ایک دن قبل دو افراد کی موت ہوگئی تھی۔

ریاست میں اب تک 14032 افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں، جن میں سے 8726 صحت یاب ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.