ETV Bharat / state

وائی ایس آرکانگریس کی پہلی فہرست جاری - فہرست

آندھراپردیش کی اصل اپوزیشن وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے امیدواروں کی پہلی فہرست آج جاری کردی گئی۔

Jagan Mohan Reddy
author img

By

Published : Mar 17, 2019, 2:47 PM IST

ریاست میں لوک سبھا اور اسمبلی کے انتخابات ایک ساتھ ہورہے ہیں۔پارٹی کے سربراہ و اپوزیشن رہنما وائی ایس جگن موہن ریڈی دراصل ہفتہ کو 10بجکر 26منٹ پر کڑپہ ضلع کے ایڈوپلا پایہ میں مہورت کے مطابق اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کرنے والے تھے، تاہم دو دن پہلے ایڈو پلایایہ میں ان کے چچا وائی ایس وویکانند ریڈی کے قتل کی واردات کے پیش نظر انہوں نے اس پروگرام کو ملتوی کردیا۔

ساتھ ہی انہوں نے پڈوگورالا میں ہونے والے پہلے انتخابی جلسہ کو بھی ملتوی کردیا۔

جگن موہن ریڈی آج سے ہر روز تین اضلاع کے تین حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے۔اس پہلی فہرست میں لو ک سبھاکے ساتھ ساتھ اسمبلی کے امیدواروں کے نام بھی شامل ہیں۔
وائی ایس آرکانگریس کے سربراہ نے175سے زائد اسمبلی حلقوں اور 25 لوک سبھا کے امیدواروں کا پہلی فہرست میں اعلان کیا۔

اس فہرست میں لوک سبھا حلقوں کے امیدواروں کے ساتھ ساتھ اضلاع اننت پور ، کرشنا،کڑپہ، چتور،کرنول،نیلور،پرکاشم،گنٹورکے امیدوار بھی شامل ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.