ETV Bharat / state

Woman Taken Away For Not Paying Loan قرض ادا نہ کرنے پر قرض دار کی بیوی کو زبردستی اٹھا لے جانے کا معاملہ - وائی ​​ایس آر کڑپہ میں حیران کر دینے والا واقعہ

وائی ​​ایس آر کڑپہ ضلع کے میڈوکورو منڈل میں ایک حیران کر دینے والا واقعہ پیش آیا۔ دراصل ایک نرسری کے مالک نے قرض ادا نہ کرنے پر قرض دار کی بیوی کو زبردستی اٹھا لیا۔ وہیں معاملے کی جانکاری ملتے ہی پولیس نے نرسری مالک سدھاکر ریڈی کو حراست میں لے لیا ہے۔ Woman Taken Away For Not Repaying Loan

قرض ادا نہ کرنے پر قرض دار کی بیوی کو زبردستی اٹھا لے جانے کا معاملہ

author img

By

Published : Oct 21, 2022, 8:03 PM IST

Updated : Oct 22, 2022, 7:37 PM IST

آندھرا پردیش کے وائی ​​ایس آر کڑپہ ضلع کے میڈوکورو منڈل میں ایک حیران کر دینے والا واقعہ پیش آیا۔ دراصل میڈوکورو منڈل کے جیوی سترام میں ایک نرسری کے مالک نے قرض ادا نہ کرنے پر قرض دار کی بیوی کو لے گیا۔ متاثرہ کی شکایت پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نرسری مالک سے قرض دار کی بیوی کو آزاد کراتے ہوئے اس کے گھر والوں کے حوالے کر دیا۔ وہیں نرسری کے مالک سدھاکر ریڈی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ Woman Taken Away For Not Repaying Loan

قرض ادا نہ کرنے پر قرض دار کی بیوی کو زبردستی اٹھا لے جانے کا معاملہ

تفصیلات کے مطابق ایس ٹی کالونی کے سبرایادو نے نرسری کے مالک سدھاکر ریڈی سے 2 لاکھ روپے کا قرض لیا۔ قرض کی ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے سبرایادو نے نرسری کے مالک کے ساتھ کام کرنا چھوڑ دیا۔ ایک ہفتہ قبل نرسری کا مالک سدھاکر ریڈی، ایس ٹی کالونی میں رہنے والے سبرایادو کے گھر گیا اور 2 لاکھ کے قرض کی ادائگی کا مطالبہ کرنے لگا چونکہ اس وقت سبرایادو گھر پر نہیں تھا، اس لیے ان کی بیوی ناگمنی کو نرسری کے مالک زبردستی ساتھ لے گیا اور اس نے گھر والوں سے کہا کہ وہ خاتون کو اس وقت تک گھر نہیں بھیجے گا، جب تک 2 لاکھ روپے کا قرض ادا نہیں ہو جاتا۔

وہیں سبرایادو رقم ادا کرنے کی حالت میں نہیں تھا، اس لئے اس نے مایوس کن صورتحال میں میدوکورو پولیس میں شکایت درج کرایا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نرسری گئی اور ناگمانی کو شیر خوار بچے کے ساتھ آزاد کرایا اور اسے گھر والوں کے حوالے کر دیا۔ نرسری کے مالک سدھاکر ریڈی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ وہی اس واقعہ سے پورے ضلع میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ مقامی لوگ اس بات پر برہم ہیں کہ قرض کی ادائیگی قسطوں میں وصول کیا جائے لیکن اس طرح زبردستی خاتون کو لے جانا درست نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Karnataka Cop Gets Life Term نابالغ لڑکی کو خودکشی کےلیے اکسانے کے جرم میں پولیس کانسٹیبل کو عمر قید کی سزا

Last Updated : Oct 22, 2022, 7:37 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.