ETV Bharat / state

YSR Kadapa Road Accident وائی ایس آر کڑپہ سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک - آندھرا پردیش سڑک حادثہ

آندھراپردیش کے وائی ایس آر کڑپہ ضلع میں لاری اور آٹو کی ٹکر ہو گئی جس میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ Road Accident in YSR Kadapa

وائی ایس آر کڑپہ سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک

author img

By

Published : Nov 20, 2022, 12:48 PM IST

حیدرآباد: آندھراپردیش کے وائی ایس آر کڑپہ ضلع میں پیش آئے تین افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ اتوار کی صبح میں کڑپہ تاڑی پتری سڑک پر اُس وقت پیش آیا جب لاری کے ڈرائیور نے توازن کھو دیا اور یہ لاری، آٹو سے ٹکرا گئی۔ پولیس نے بتایا کہ اس حادثہ میں تین افراد ہلاک ہوگئے جن کی شناخت پوٹلادورتھی گاؤں کے 45 سالہ دستگیر، 35 سالہ سرسوتی اور 32 سالہ پریم کمار کے طور پر کی گئی ہے۔ یہ تمام ایک آٹو میں کونڈا پورم منڈل کے دتا پورم آئے تھے۔ Road Accident in Andhra Pradesh

سرسوتی پچھلے کچھ دنوں سے بیمار تھی،اس لیے وہ آٹو میں اپنے آبائی مقام جا رہی ہیں۔اسی دوران لاری کے ڈرائیور نے توازن کھو دیا اور لاری آٹو سے ٹکرا گئی۔حادثہ اتنا شدید تھا کہ دستگیر اور سرسوتی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ مقامی افراد شدید طور پر زخمی آٹو ڈرائیور پریمک کمار کو ایمبولس میں اسپتال منتقل کررہے تھے کہ راستہ میں ہی اس کی موت ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: Andhra Pradesh Road Accident آندھرا پردیش میں سڑک حادثہ، تین افراد ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.