ETV Bharat / state

Andhra Pradesh Fire آندھرا پردیش میں آگ لگنے سے تین افراد زندہ جلے - چتور میں پیپر پلیٹ مینوفیکچرنگ انڈسٹری میں آتشزدگی

آندھرا پردیش کے شہر چتور میں پیپر پلیٹ مینوفیکچرنگ انڈسٹری میں آگ لگنے سے تین افراد زندہ جل گئے۔ Fire Incident in Chittoor

آندھرا پردیش میں آگ لگنے سے تین افراد زندہ جلے

author img

By

Published : Sep 21, 2022, 10:46 AM IST

چتور: ریاست آندھرا پردیش کے چتور کے پیپر پلیٹس مینوفیکچرنگ یونٹ میں بدھ کی علی الصبح آگ لگنے سے تین افراد زندہ جل گئے۔ پولیس نے یہاں بتایا کہ یہ واقعہ رنگاچاری اسٹریٹ پر پیش آیا۔ Fire Incident in Andhra Pradesh

مرنے والوں میں ایک باپ بھاسکر (65)، اس کا بیٹا دلی بابو (35) اور مینوفیکچرنگ یونٹ کا مالک شامل ہے۔ فائر ٹینڈرز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ آگ لگنے کے واقعے کی اصل وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: House Gutted in Uri Fire اوڑی آتشزدگی میں ایک رہائشی مکان خاکستر

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.