ETV Bharat / state

Road Accident In West Godavari: آندھرا پردیش میں خوفناک سڑک حادثہ، نو افراد ہلاک - آندھرا پردیش کے مغربی گوداوری میں سڑک حادثہ

آندھرا پردیش کے مغربی گوداوری ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ Road Accident In West Godavari پیش آیا جس کے نتیجے میں نو افراد ہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں۔

آندھرا پردیش میں خوفناک سڑک حادثہ، آٹھ افراد ہلاک

author img

By

Published : Dec 15, 2021, 3:04 PM IST

Updated : Dec 15, 2021, 7:56 PM IST

آندھرا پردیش کے مغربی گوداوری ضلع میں بدھ کی صبح ایک دردناک حادثہ Road Accident in West Godavari پیش آیا۔ یہ حادثے اس وقت پیش آیا جب ایک بس ندی میں گر گئی۔ اس حادثے میں نو افراد ہلاک ہوگئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ بس میں تقریباً 40 مسافر سوار تھے۔ ریسکیو کام جاری ہے۔

آندھرا پردیش میں خوفناک سڑک حادثہ، آٹھ افراد ہلاک

یہ حادثہ جنگاریڈی گوڈیم Jangareddigudem علاقے میں اس وقت پیش آیا جب ریاستی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس پل کی ریلنگ توڑ کر ندی میں گر گئی۔ اس حادثے میں نو مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آندھراپردیش میں سڑک حادثہ، دو ہلاک

مرنے والوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ بس ویلروپاڈو Velerupadu سے جنگاریڈی گوڈیم جارہی تھی۔

Last Updated : Dec 15, 2021, 7:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.