ETV Bharat / state

RTC Bus Theft: آندھرا پردیش میں آر ٹی سی بس چوری کرنے کا واقعہ - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

آندھرا پردیش میں گھر جانے کے لیے آر ٹی سی کی بس چوری کرنے کا واقعہ پیش آیا۔ ملزم نے پولیس کے سامنے اعتراف کیا کہ گوکرنا پلی کے چودھری سریش شرابی حالت میں تھے اور پیر کی رات گھر واپس جانے کے لیے بس لے گئے۔ RTC bus stolen to go home

RTC bus stolen to go home
RTC bus stolen to go home
author img

By

Published : Aug 10, 2022, 10:50 AM IST

وجیا نگرم، آندھرا پردیش: وجیا نگرم ضلع میں ایک غیر متوقع واقعہ پیش آیا۔ وانگارا گاؤں میں آر ٹی سی بس کے غائب ہونے سے ہلچل مچ گئی۔ لیکن کچھ دیر بعد اس کی جگہ معلوم ہوئی تو سب نے سکون کی سانس لی۔ پالاکونڈا ڈپو سے تعلق رکھنے والی آر ٹی سی بس کل رات ونگارا گاؤں میں کھڑی تھی اور وہیں سے غائب ہوگئی۔ RTC Bus theft incident in Andhra Pradesh

ونگارا: آندھرا پردیش کے پالاکونڈا آر ٹی سی ڈپو سے تعلق رکھنے والی طلبہ کی بس پیر کی آدھی رات کو چوری ہوگئی۔ پیر کی رات طلباء کو راجم سے وانگارا تک اتارنے کے بعد ڈرائیور پی بوجی نے ونگارا پولیس اسٹیشن کے سامنے بس روک دی۔ صبح چار بجے بھی بس نہیں ملی تو اس نے ساتھیوں کی مدد سے گاؤں میں تلاشی لی۔ بعد میں ونگارا پولیس میں شکایت درج کروائی۔ RTC bus stolen to go home

یہ بھی پڑھیں:

یہ اطلاع پالاکنڈہ آر ٹی سی ڈپو منیجر وینکٹیشور راؤ اور ڈپو سی آئی لکشمنا راؤ کو دی گئی اور وہ منگل کو ونگارا پولس اسٹیشن گئے۔ چند گھنٹے بعد، راجم سی آئی کے روی کمار اور آر ٹی سی کے اہلکار یہ جاننے کے بعد ونگارا پولس پہنچ گئے کہ بس ریگیڈی امدالاولاسا منڈل کے میسلا ڈولاپیٹا کے قریب مل گئی ہے۔ فنگر پرنٹس لینے کے بعد بس کو ونگارا تھانے لایا گیا۔

پولیس نے میسالادولاپیٹ میں آر ٹی سی کی شناخت کی۔ جیسے ہی ڈپو منیجر اور سی آئی نے تصدیق کی کہ بس کی شناخت ہو گئی ہے، تب جاکر آر ٹی سی ڈرائیور اور کنڈکٹر نے راحت کی سانس لی۔ پولیس کے مطابق راجم پولیس اسٹیشن میں ملزمان سے پوچھ گچھ کی گئی۔ ملزم نے پولیس کے سامنے اعتراف کیا کہ گوکرنا پلی کے چودھری سریش شرابی حالت میں تھے اور پیر کی رات گھر واپس جانے کے لیے بس لے گئے۔ سی آئی کے روی کمار نے کہا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.