ETV Bharat / state

آندھرا پردیش: ضلع پریشد انتخابات کے لیے پولنگ جاری - امیدواروں کی موت سے 11 جگہوں پر الیکشن ملتوی

آندھرا پردیش میں ضلع پریشد انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ پولنگ شام 5 بجے تک ہوگی۔

Polling has been started for parishad elections in Andhra Pradesh
آندھرا پردیش: ضلع پریشد انتخابات کے لیے پولنگ جاری
author img

By

Published : Apr 8, 2021, 8:16 AM IST

پریشد انتخابات کے لیے پولنگ صبح 7 بجے سے جاری ہے جو پولنگ شام 5 بجے تک ہوگی۔ جبکہ ایجنسی علاقوں میں پولنگ دوپہر 2 بجے تک ہوگی۔

واضح رہے کہ آندھرا پردیش میں 515 زیڈ پی ٹی سی اور 7،220 ایم پی ٹی سی نشستوں کے لیے انتخابات ہو رہے ہیں۔

کل 660 زیڈ پی ٹی سی نشستوں میں سے 126 نشستیں بلا مقابلہ ہیں اور متعدد وجوہات کے سبب 8 جگہوں پر الیکشن ملتوی ہوگیا ہے۔

وہیں امیدواروں کی موت سے 11 جگہوں پر الیکشن ملتوی کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.