ETV Bharat / state

وائی ایس جگن موہن کو سالگرہ کی مبارکباد - وائی ایس جگن کو سالگرہ کی مبارکباد

وزیراعظم نریندر مودی نے ہفتے کےروزآندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کی ہے۔

وائی ایس جگن کو سالگرہ کی مبارکباد
وائی ایس جگن کو سالگرہ کی مبارکباد
author img

By

Published : Dec 21, 2019, 11:17 AM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کرکے کہا کہ 'آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ مسٹر وائی ایس جگن کو سالگرہ مبارک ہوں۔ میں ان کی صحت مند زندگی اور درازیٔ عمر کے لیے دعاگو ہوں'۔

وائی ایس جگن کو سالگرہ کی مبارکباد
وائی ایس جگن کو سالگرہ کی مبارکباد
وزیراعلیٰ آندھراپردیش وائی ایس جگن نے وزیراعظم مودی کا شکریہ ادا کیا۔
انھوں نے جواب میں ٹویٹ کیا 'شکریہ شری نمو مودی جی'

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.