ETV Bharat / state

Beating Of Mentally Challenged Student ذہنی معذور طالب علم کی بری طرح پٹائی - معذور طالب علم کی پٹائی

تروپتی کے ایک اسپیشل چائلڈ اسکول میں معذور طالب علم کو بے دردی سے پیٹا گیا جس کے سبب طالب علم بری طرح زخمی ہوگیا۔ Beating Of Mentally Challenged Student

Student Brutally Crushed
آندھرا پردیش میں معذور طالب علم کی پٹائی
author img

By

Published : Oct 25, 2022, 7:22 PM IST

تروپتی: ریاست آندھراپردیش کے تروپتی میں انتہائی دردناک واقعہ پیش آیا جس میں جملاماڈوگو منڈل کے ذہنی طور پر معذوروں طالب علم کو اسکول میں بری طرح سے پیٹا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وائی ایس آر ضلع کے راجیو نگر کالونی، جممالاماڈوگو منڈل سے تعلق رکھنے والے وینو گوپال نامی ایک طالب علم کا تروپتی میں ذہنی معذوروں کے ابھایہ شیتر مرکز میں علاج چل رہا ہے۔ متاثرہ کی ماں اس مہینے کی 23 تاریخ کو دیوالی کے تہوار کے لیے اپنے بیٹے کو گھر لانے کے لیے گئی تب اس نے اپنے بیٹے کے کولہوں پر زخموں کے نشان دیکھےج س کے بعد اسے جملاماڈوگو سرکاری ہسپتال میں بھرتی کراوایا کیوںکہ زخم بہت زیادہ تھے۔ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب طبی عملے نے دریافت کیا کہ انہیں کیسے مارا گیا۔

خاتون کے شوہر اور بڑے بیٹے کا انتقال ہوچکا ہے جبکہ ذہنی طور پر معذور ہونے کی وجہ سے وہ کبھی کبھار چھوٹے بیٹے سے ملنے جاتی ہے۔ اس بار اسے تہوار کے لیے گھر لاتے ہوئے وہ اپنے بیٹے کی کمر پر زخم دیکھ کر حیران رہ گئی۔ بیٹے سے زخمی ہونے کے بارے میں پوچھا گیا تو اس نے بتایا کہ ذہنی معذور مرکز کے ملازم نے تار سے بری طرح پیٹا ہے۔ Beating Of Mentally Challenged Student

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.