ETV Bharat / state

تلنگانہ اور اے پی میں بارش کاامکان - محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ تین دنوں کے دوران شمالی ساحلی اے پی اور یانم میں گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

تلنگانہ اور اے پی میں بارش کاامکان
تلنگانہ اور اے پی میں بارش کاامکان
author img

By

Published : Jul 8, 2020, 6:23 PM IST

اپنے بلیٹن میں محکمہ نےکہا کہ آئندہ 48گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش ہوگی۔

جب کہ 9 تا 12جولائی رائل سیما میں بارش ہوگی۔

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اضلاع میدک،سدی پیٹ،راجناسرسلہ، کاماریڈی، سنگاریڈی، میڑچل، ملکاجگری، حیدرآباد، رنگاریڈی، جنگاوں، یادادری، بھونگیر اور وقارآباد میں بعض مقامات پربارش ہوگی۔

آئندہ پانچ دنوں کے دوران تلنگانہ، ساحلی اے پی، یانم اور رائل سیما میں بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

جنوب مغرب مانسون ساحلی اے پی،رائل سیما میں معمول کے مطابق اور تلنگانہ میں کمزور رہا۔

مزید پڑھیں:تلنگانہ: سکریٹریٹ کی تاریخی عمارتوں کے انہدام کا آغاز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.