ETV Bharat / state

اے پی: دس لاکھ روپئے مالیت کا گٹکھا ضبط

author img

By

Published : Nov 19, 2019, 7:24 PM IST

آندھراپردیش کے ضلع کرشنا کی کنچی کاچرلہ پولیس نے پیراکالاپاڈو گاوں کے قریب دس لاکھ روپئے مالیت کی تمباکو اشیا ضبط کی۔

اے پی: دس لاکھ روپئے مالیت کا گٹکھا ضبط

پولیس کے مطابق اس سلسلہ میں 8 افراد کو حراست میں لیا گیا۔

وجئے واڑہ۔حیدرآباد قومی شاہراہ کی ایک اطلاع پر پولیس نے تلاشی لی جس پر یہ ضبطی عمل میں لائی گئی۔

پولیس نے 10,44,500 روپئے کا گٹھکا بھی ضبط کیا۔

دوکاروں کو بھی ضبط کرلیا جن کے ذریعہ یہ گٹھکا منتقل کیا جارہا تھا۔

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.