ETV Bharat / state

Road Accident In AP آندھرا پردیش میں سڑک حادثہ، چار ہلاک

آندھرا پردیش کے کڈپا ضلع کے مالے پلی گاؤں کے قریب بدھ کی علی الصبح ٹاٹا میجک وین اور لاری کے درمیان تصادم میں چار افراد ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔ گنڈی پلی پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے۔ مرنے والوں کی شناخت نلاجیرلا گاؤں کے رہنے والے کونڈا (ڈرائیور)، نارائنا پورم کے رہنے والے پرساد، اندراجاورم کے رہنے والے مہیش اور نلاجیرلا کے رہنے والے منگا کے طور پر ہوئی ہے۔ Andhra Pradesh road accident

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 16, 2022, 3:48 PM IST

کاکیناڈا: آندھرا پردیش کے کڈپا ضلع کے مالے پلی گاؤں کے قریب بدھ کی علی الصبح ٹاٹا میجک وین اور لاری کے درمیان تصادم میں چار افراد ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس نے یہ اطلاع دی۔ پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ آج صبح قومی شاہراہ پر اس وقت پیش آیا جب وین تادی پلیگیم سے وشاکھاپٹنم جا رہی تھی۔ اس دوران وین بے قابو ہو کر لاری سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے وقت وین میں کل 13 افراد سوار تھے، جن میں سے ایک شخص کی جائے واقع پر ہی موت ہوگئی، جب کہ باقی تین کی راجمندری کے سرکاری اسپتال میں علاج کے دوران موت ہوگئی اور دو افراد زخمی ہوگئے۔Road Accident In Andhra Pradesh

گنڈی پلی پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے۔ مرنے والوں کی شناخت نلاجیرلا گاؤں کے رہنے والے کونڈا (ڈرائیور)، نارائنا پورم کے رہنے والے پرساد، اندراجاورم کے رہنے والے مہیش اور نلاجیرلا کے رہنے والے منگا کے طور پر ہوئی ہے۔ سبھی کا تعلق الورو ضلع سے ہے۔ پیڈا پورم کے سب ڈویژنل پولیس افسر سنکارا مرلی موہن نے جائے حادثہ کا دورہ کیا۔ حادثے کی وجہ وین ڈرائیور کی غفلت اور تیز رفتاری سے گاڑی چلانا بتایا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے یہ ہولناک حادثہ پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں: Vehicle Plunges Into Chenab River ڈوڈہ میں گاڑی دریائے چناب میں گر جانے سے تین سرکاری ملازم ہلاک

Srikakulam Road Accident سریکا کلم سڑک حادثے میں باپ بیٹے کی موت

Andhra Pradesh Road Accident آندھرا پردیش سڑک حادثہ میں شوہر بیوی ہلاک

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.