ETV Bharat / state

کرایہ میں اضافہ کے خلاف انوکھا احتجاج

بس کرایوں میں اضافہ کے خلاف آندھرا پردیش کے سابق وزیر و رکن قانون ساز کونسل نارالوکیش نے بطور احتجاج بس میں سفر کیا۔

کرایہ میں اضافہ کے خلاف انوکھا احتجاج
کرایہ میں اضافہ کے خلاف انوکھا احتجاج
author img

By

Published : Dec 11, 2019, 1:45 PM IST

لوکیش جو آندھرا پردیش کے سابق وزیراعلی این چندرابابونائیڈو کے فرزند ہیں، انہوں نے پارٹی کے دیگر ارکان کونسل کے ساتھ منگل گری بس اسٹینڈ پر احتجاج کیا۔

کرایہ میں اضافہ کے خلاف انوکھا احتجاج
کرایہ میں اضافہ کے خلاف انوکھا احتجاج

لوکیش نے بعد ازاں اس مسئلہ پر حکومت کی توجہ مرکوز کرنے کے لئے اپنی پارٹی کے ارکان کونسل کے ساتھ منگل گری سے اے پی اسمبلی تک بس میں سفر کیا۔

انہوں نے اس موقع پر بس میں سفر کرنے والے دیگر مسافرین کے ساتھ بس کرایوں میں اضافہ کے بارے میں تفصیلات حاصل کیں۔

اس موقع پر لوکیش نے کہا کہ حکومت نے عوام پر 700تا1000کروڑروپئے کا مالی بوجھ عائد کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کرایوں میں کمی تک ان کی پارٹی احتجاج کرے گی۔لوکیش نے دعوی کیا کہ جگن نے کہا تھا کہ عوام کی بہبود کے پروگراموں میں اضافہ کیاجائے گا تاہم ریت اور آرٹی سی کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا۔

Intro:Body:

Former Andhra Pradesh Legislative Council councilor protest against bus fare hike

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.