ETV Bharat / state

آندھرا پردیش: سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک - اردو نیوز نیلور

آندھرا پردیش کے ضلع نیلور کے دوورو گاؤں میں پیش آئے سڑک حادثے میں پانچ افردا ہلاک، جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے۔ نیلور ممبئی قومی شاہراہ پر دودھ گاڑی نے آٹو کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں دوورو گاؤں کے چار افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جبکہ دیگر ایک شخص کو ہسپتال لے جاتے وقت راستے میں موت ہو گئی۔

five died in road accident at sangam andhra pradesh
سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک
author img

By

Published : Mar 23, 2021, 10:59 AM IST

بتایا جا رہا ہے کہ سڑک حادثے میں ہلاک شخص مچھلی پکڑنے کے لیے جا رہے تھے۔ سڑک حادثے میں ہلاک شخص کی شناخت کے۔ بابو(55)، ٹی رامنیا(60)، کے۔ مالاکونڈیا(50)، جی۔ سنیا(50)، ایم۔ سنیگا کے طور پر ہوئی۔

دیکھیں ویڈیو

بتایا جا رہا ہے کہ یہ سبھی افراد کوداولور علاقے میں راجوپالم تالاب میں مچھلی پکڑنے جا رہے تھے۔

چودہ افراد جو مچھلی پکڑنے کے لیے جا رہے تھے، وہ آٹو کے پاس کھڑے تھے، اسی دوران دودھ گاڑی نے آٹو میں ٹکر مار دی۔

مزید پڑھیں:

گوالیئر سڑک حادثے میں 13 ہلاک، تین لوگ زخمی

زخمی افراد کو بوچی ریڈی پالم ہستال میں علاج کے لئے داخل کرایا گیا ہے۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر بوچی ریڈی پالم کے سی آئی سریش بابو، سنگم ایس آئی شریکانت سڑک حادثے والی جگہ پر پہنچے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال لے جایا گیا۔ حادثے کو لیکر مقدمہ درج کر جانچ کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.