ETV Bharat / state

fire accident: وشاکاپٹنم کے ایچ پی سی ایل میں آتشزدگی - ایچ پی سی ایل میں آج شام آتشزدگی

اطلاعات کے مطابق وشاکھاپٹنم کے ایچ پی سی ایل میں آج شام آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ ایچ پی سی ایل کا فائر الارم بجتے ہی ملازمین وہاں سے نکلنے کی کوشش کرنے لگے۔ اس دوران وہاں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔

fire accident: وشاکاپٹنم کے ایچ پی سی ایل میں آتشزدگی

author img

By

Published : May 25, 2021, 8:42 PM IST

ریاست آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم کے ایچ پی سی ایل میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ جس کی وجہ سے وہاں موجود لوگوں میں افرا تفری مچ گئی۔

fire accident: وشاکاپٹنم کے ایچ پی سی ایل میں آتشزدگی

اطلاعات کے مطابق وشاکھاپٹنم کے ایچ پی سی ایل میں آج شام آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ ایچ پی سی ایل کا فائر الارم بجتے ہی ملازمین وہاں سے نکلنے کی کوشش کرنے لگے۔اس دوران وہاں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔

تاہم ابھی تک کسی بھی طرح کے جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

مزید تفصلات کا انتظار۔۔۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.