مسٹر سنگھ کا خیر مقدم آئی این ایس ڈیگا پر بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل کرم بیر سنگھ اور مشرقی بحریہ کے کمان کے فلیگ آفیسر کمانڈنگ ان چیف وائس ایڈمیرل اتل کمار جین نے کیا۔
مسٹر راج ناتھ سنگھ کو سلامی اور گارڈ آف آنر دیا گیا۔
راج ناتھ نے اپنے دورے کے دوران ساحل سمندر پر واقع آئی این سی ہیڈکوارٹر میں کمان کی تیاریوں، میرین اور کوسٹ گارڈ سے متعلق مختلف پہلوؤں کی جانکاریاں حاصل کریں گے۔
دہلی روانہ ہونے سے پہلے وزیر دفاع کا بحریہ کے جوانوں اور سلامتی اہلکاروں سے ملاقات کرنے کےعلاوہ ای این سی کے جہازوں اور آبدوز پر جانے کا بھی پروگرام ہے۔
راج ناتھ سنگھ وشاکھاپٹنم پہنچے - راج ناتھ سنگھ
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ مشرقی بحری کمان (ای این سی) کے دو روزہ دورے پر سنیچر کو وشاکھاپٹنم پہنچے۔