ETV Bharat / state

آندھراپردیش کے وزیراعلی کا دورہ یروشلم - YS Jagan

آندھراپردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی یروشلم کا چار روزہ دورہ کریں گے۔

آندھراپردیش کے وزیراعلی کا دورہ یروشلم
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 5:47 PM IST

وزیراعلی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کا یہ پہلا بیرون ملک دورہ ہے۔
جگن، اپنے اراکین خاندان کے ساتھ یکم تا 4 اگست چار دن یروشلم کا دورہ کریں گے۔اس دورہ میں ان کے ساتھ ان کے پرسنل سیکوریٹی آفیسر جوشی، ایس ایس جی کے ایس پی سینتھیل کمار بھی پرسنل اسٹاف کے ساتھ موجود ہوں گے۔
آندھراپردیش میں وائی ایس آرکانگریس کی شاندار کامیابی کے بعد جگن کے پہلے دورہ یروشلم کو اہمیت حاصل ہوگئی ہے۔اس دورہ کے دوران جگن توقع ہے کہ بیت اللحم کا بھی دورہ کریں گے۔
جگن کے والد و متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی راج شیکھر ریڈی نے بھی یروشلم کا دورہ کیا تھا۔

Intro:Body:

raheem

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.