ETV Bharat / state

Chit Fund Scams:چٹ فنڈ دھوکہ، خاتون کی پول سے باندھ کر پٹائی - آندھرا پردیش میں خاتون کی پٹائی

شوبھا نامی خاتون جس کا تعلق ضلع کے سی این وی گاوں سے ہے،کچھ عرصہ سے چٹ فنڈ کا کاروبار کررہی ہے۔اس نے بھاری شرح سود کے بہانے کئی افراد سے 1.40کروڑروپئے حاصل کئے تاہم جب متاثرین نے رقم دینے کے لئے اصرار کیا تو وہ ایسا کرنے میں ناکام رہی۔ Woman Beaten in Andhra Pradesh

چٹ فنڈ دھوکہ
چٹ فنڈ دھوکہ
author img

By

Published : Jun 5, 2022, 2:16 PM IST

ایک چونکادینے والے واقعہ میں چٹ فنڈ کے نام پر عوام کو دھوکہ دینے پر ایک خاتون کو پول سے باندھ کر اس کی پٹائی کردی گئی۔یہ واقعہ اے پی کے ضلع منیم میں پیش آیا۔Woman Beaten in Andhra Pradesh

شوبھا نامی خاتون جس کا تعلق ضلع کے سی این وی گاوں سے ہے،کچھ عرصہ سے چٹ فنڈ کا کاروبار کررہی ہے۔اس نے بھاری شرح سود کے بہانے کئی افراد سے 1.40کروڑروپئے حاصل کئے تاہم جب متاثرین نے رقم دینے کے لئے اصرار کیا تو وہ ایسا کرنے میں ناکام رہی۔بعد ازاں مقامی افرادنے پولیس سے اس کے خلاف شکایت درج کروائی۔اسی دوران بعض افراد نے اس کو بجلی کے پول سے باندھ دیا اور اس پرحملہ کردیا۔

مزید پڑھیں:How to Safeguard Yourself from Loan Frauds: قرض دھوکہ دہی سے اپنے آپ کو کس طرح محفوظ رکھیں؟

اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی جس نے اس کو چھڑوایا اور پولیس اسٹیشن منتقل کیا۔ملزمین کو گرفتار کرلیاگیا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.