ETV Bharat / state

آندھراپردیش کے نئے گورنر کی حلف برداری - Biswabhusan Harichandan

بسوا بھوشن ہری چندن نے آج آندھراپردیش کے گورنر کی حثیتت سے آج حلف لے لیا۔

آندھراپردیش کے نئے گورنر کی حلف برداری
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 8:44 PM IST

آندھراپردیش ہائیکورٹ کے کارگذار چیف جسٹس سی پروین کمار نے امراوتی میں واقع عارضی راج بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں ہری چندن کو حلف دلایا۔

آندھراپردیش کے نئے گورنر کی حلف برداری
سابق وزیراعلیٰ این چندرابابو نائیڈو کے کیمپ آفس کو نئے گورنر کے عارضی راج بھون میں تبدیل کیا گیا ہے۔حلف برداری تقریب میں وزیراعلیٰ وائی ایس جگن موہن ریڈی، ان کے کابینی وزرا، ارکان اسمبلی، چیف سکریٹری ایل وی سبرامنیم کے علاوہ اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.