ETV Bharat / state

آندھرا پردیش حکومت کے نئے بسوں کی خریداری کی منظوری

author img

By

Published : Feb 9, 2020, 1:23 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:58 PM IST

ریاست آندھرا پردیش کی حکومت نے 698 نئی بسوں کی خریداری کے لئے ایک ہزار کروڑ روپئے کی منظوری دے دی ہے۔

AP government approves Rs 1,000 crore for purchase of new 698 buses
ریاست آندھرا پردیش کی حکومت نے 698 نئی بسوں کی خریداری

آندھراپردیش اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (اے پی ایس آرٹی سی) نے محکمہ میں تبدیلیوں کے لئے تیارکرلی ہے تاکہ مسافرین کی تعداد میں اضافہ کیاجاسکے۔

اس کے حصہ کے طورپر حکومت توقع ہے کہ اس ماہ میں مزید 698 بسوں کی خریداری کرے گی۔

حکومت 18ملٹی ایکسل،50اندرا اور 630نان اے سی بسوں کی خریداری کی تجویز رکھتی ہے۔

دوسری طرف پرانی بسوں کو مرحلہ وار انداز میں ہٹا دیا جائے گا۔

اے پی ایس آرٹی سی کو حکومت میں ضم کرنے سے پہلے ریاستی حکومت نے آرٹی سی کے لئے بجٹ میں 1572کروڑروپئے کا بڑا فنڈ الاٹ کیا ہے۔

اس کےعلاوہ225کروڑروپئے کی رقم نئی بسوں کی خریداری کے لئے الاٹ کی گئی ہے۔

موجودہ طورپر 27وائٹ سلیپری اور68امراوتی بسیں،آرٹی سی کے بیڑہ میں شامل ہیں۔

آرٹی سی نے 18جدید والوو بسیں جیسے گروڈا،گروڈاپلس،اندرا اور اربن بسوں کی تعداد 230کرنے کا فیصلہ کیاہے۔

آرٹی سی کے عہدیداروں کو توقع ہے کہ پرائیویٹ اسکولس اور کالجس کی بسوں کو سٹی بس سروس میں تبدیل کیاجائے گاکیونکہ اسکولز اور کالجس کی پرائیویٹ بسیں صبح اور شام کے اوقات کے سوا دیگر اوقات میں خالی رہتی ہیں۔

حکومت نے تعلیمی اداروں کے ساتھ اس خصوص میں تبادلہ خیال کا بھی فیصلہ کیا ہے تاکہ ان بسوں کا استعمال کیا جاسکے۔

Intro:Body:

اے پی حکومت نے نئی 698بسوں کی خریداری کے لئے ایک ہزار کروڑ روپئے کی منظوری دی

حیدرآباد9 فروری(یواین آئی)آندھراپردیش اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (اے پی ایس آرٹی سی)نے محکمہ میں تبدیلیوں کے لئے تیارکرلی ہے تاکہ مسافرین کی تعداد میں اضافہ کیاجاسکے۔اس کے حصہ کے طورپر حکومت توقع ہے کہ اس ماہ میں مزید 698 بسوں کی خریداری کرے گی۔حکومت 18ملٹی ایکسل،50اندرا اور 630نان اے سی بسوں کی خریداری کی تجویز رکھتی ہے۔دوسری طرف پرانی بسوں کو مرحلہ وار انداز میں ہٹادیاجائے گا۔اے پی ایس آرٹی سی کو حکومت میں ضم کرنے سے پہلے ریاستی حکومت نے آرٹی سی کے لئے بجٹ میں 1572کروڑروپئے کا بھاری فنڈ الاٹ کیا ہے۔225کروڑروپئے کی رقم نئی بسوں کی خریداری کے لئے الاٹ کی گئی ہے۔موجودہ طورپر 27وائٹ سلیپری اور68امراوتی بسیں،آرٹی سی کے بیڑہ میں شامل ہیں۔آرٹی سی نے 18عصری ملٹی ایکسل والوو بسیں جیسے گروڈا،گروڈاپلس،اندرا اور اربن بسوں کی تعداد 230کرنے کا فیصلہ کیاہے۔آرٹی سی کے عہدیداروں کو توقع ہے کہ پرائیویٹ اسکولس اور کالجس کی بسوں کو سٹی بس سروس میں تبدیل کیاجائے گاکیونکہ اسکولس اور کالجس کی پرائیویٹ بسیں صبح اور شام کے اوقات کے سوا دیگر اوقات میں خالی رہتی ہیں۔حکومت نے تعلیمی اداروں کے ساتھ اس خصوص میں تبادلہ خیال کا بھی فیصلہ کیا ہے تاکہ ان بسوں کا استعمال کیاجاسکے۔

یواین آئی وخ

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:58 PM IST

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.