ETV Bharat / state

اوما ریڈی کی صحت اچانک خراب

آندھراپردیش کی حکمراں جماعت وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے بزرگ رہنما اوما ریڈی وینکٹیشورلو کی اچانک صحت خراب ہوگئی ، فوراً انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے بزرگ لیڈر اوما ریڈی وینکٹیشورلو
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 2:27 PM IST

Updated : Jul 31, 2019, 3:13 PM IST

تفصیلات کے مطابق وینکٹیشورلو ضلع گنٹور کے کلکٹریٹ کے قریب میڈیا سے خطاب کررہے تھے تاہم اچانک ان کو الٹیاں آنی شروع ہوگئیں اور ان کی صحت بگڑ گئی جس کے بعد ان کوفوری طورپر قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا۔

اوما ریڈی کو خرابی صحت کے وجہ سے دواخانہ لے جاتے ہوئے

کلکٹر کے دفتر کے قریب زنجیری بھوک ہڑتال کرنے والی ایم پی ڈی او سے ملاقات کے لئے وہ بدھ کی صبح وہاں پہنچے تھے۔

اس موقع پرانہوں نے بھوک ہڑتالی رہنماؤں سے بات کرتے ہوئے ان کو یقین دہانی کرائی کہ آندھراپردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن کے علم میں ان کے مسائل کو وہ لائیں گے اور ان کے مسائل حل کئے جائیں گے۔

جب وہ میڈیا سے بات کررہے تھے تو اسی دوران اچانک ان کی صحت بگڑ گئی اور ان کو الٹیاں آنی شروع ہوگئیں جس پروہاں موجود افراد نے ان کو فوری طورپر مقامی اسپتال میں داخل کرادیا۔وہ اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
Last Updated : Jul 31, 2019, 3:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.