ہلاک شدگان میں تین افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ یہ حادثہ مڈی پاڈو منڈل کے گنڈلہ پلی کے قریب اُس وقت پیش آیا جب تیز رفتار کار نے دودھ کے ٹینکر کو پیچھے سے ٹکرمار دی۔
حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ چار افراد موقع پر ہی ہلاک اور دیگر دو شدید طور پر زخمی ہوگئے۔
حادثہ کے نتیجہ میں کار کے سامنے کے حصہ کو شدید نقصان پہنچا۔ کرشنا ضلع ویور منڈل کے میڈورعلاقہ کے رہنے والے چھ افراد تروملا میں پوجا کر کے واپس ہورہے تھے کہ یہ حادثہ پیش آیا۔
اس حادثہ میں ڈرائیور سمیت پانڈورنگا راو، نرسمہا راو، دس برس کے ستیہ ساگرہلاک ہوگئے جبکہ انورادھا، بھانو سپریہ شدید زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ہلاک ہونے والوں میں ڈرائیور کو چھوڑ کر دیگر تین افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔
آندھرا پردیش: سڑک حادثہ میں چار افراد ہلاک - چار افراد
آندھرا پردیش کے ضلع پرکاشم میں پیش آئے سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک اور دیگر دو شدید زخمی ہوگئے۔