ETV Bharat / state

آندھرا پردیش کے وزیراعلی کا دورۂ دہلی - وزیرداخلہ امیت شاہ

آندھرا پردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی 2 جون کو قومی دار الحکومت دہلی کا دورہ کریں گے۔

آندھرا پردیش کے وزیراعلی کا دورۂ دہلی
آندھرا پردیش کے وزیراعلی کا دورۂ دہلی
author img

By

Published : Jun 2, 2020, 3:51 AM IST

وزیر اعلی جگن ریڈی دہلی میں مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ سے ملاقات کریں گے۔ اس دوران وہ وزیر داخلہ اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ جس کے دوران وہ پولاورم پروجیکٹ سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

دار الحکومت دہلی میں وزیراعلی مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت سے بھی ملاقات کریں گے۔ اسی دوران ان کا دیگر کابینی وزراء سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔

بتایاجاتا ہے کہ امت شاہ سے اس ملاقات میں ریاست کی مالی صورت حال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وہ وزیرداخلہ کو ریاست میں کووڈ 19 کی صورت حال سے واقف کروائیں گے۔

وائی ایس آر حکومت کا حال ہی میں ایک سال مکمل ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.