اس حادثے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔کیوں کہ اس عمارت میں چار کنبے کے لوگ رہتے تھے جب یہ حادثہ پیش آیا تب عمارت میں وہ لوگ موجود نہیں تھے۔
مقامی لوگوں نے حکام سے درخواست کی کہ وہ ایسی عمارتوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں جو منہدم ہونے کے دہانے پر ہیں۔