ETV Bharat / state

اننت پور: سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک

ریاست آندھراپردیش کے ضلع اننت پور میں پیش آئے سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک اور تین افراد زخمی ہو گئے۔

author img

By

Published : Jan 7, 2020, 6:49 PM IST

سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک
سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک

یہ حادثہ منگل کی شب تالوپولا منڈل کے گجالا پاور اپالم گاؤں کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ٹرانسپورٹ گاڑی الٹ گئی۔

پولیس نے کہا کہ پنڈلی مری منڈل کے مواضعات سے تعلق رکھنے والے بعض کسان، بنگالوروں کو پھول فروخت کرنے کیلئے جا رہے تھے۔ اس حادثہ میں تین افراد 20 سالہ بالاجی ریڈی، 28سالہ راجا اور 22 سالہ ہری کرشنا موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

زخمیوں میں کار کے ڈرائیور شیکھر سمیت رامنا ریڈی اور گنگی ریڈی شامل ہیں جن کو علاج کے لئے کدری کے سرکاری ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کر دی ہے۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 7 2020 3:58PM

اے پی کے ضلع اننت پور میں سڑک حادثہ۔تین افراد ہلاک

حیدرآباد7جنوری(یواین آئی)آندھراپردیش کے ضلع اننت پور میں پیش آئے سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک اور تین افراد زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ منگل کی شب تالوپولامنڈل کے گجالاپاوراپالم گاوں کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ٹرانسپورٹ گاڑی الٹ گئی۔پولیس نے کہا کہ پنڈلی مری منڈل کے مواضعات سے تعلق رکھنے والے بعض کسان،بنگالوروں کو پھول فروخت کرنے کیلئے جارہے تھے۔اس حادثہ میں تین افراد 20سالہ بالاجی ریڈی،28سالہ راجا اور22سالہ ہری کرشنا موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔زخمیوں میں کار کے ڈرائیور شیکھر سمیت رامنا ریڈی اور گنگی ریڈی شامل ہیں جن کو علاج کے لئے کدری کے سرکاری اسپتال منتقل کیاگیا ہے۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

یواین آئی وخ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.