ETV Bharat / state

دو اراکین پارلیمان کورونا مثبت، مانسون سیشن سے باہر - دو رکن پارلیمنٹ کورونا مثبت

آندھرا پردیش سے یووجنا سرمیکا ریتھو کانگریس پارٹی کے دو اراکین پارلیمان کورونا مثبت پائے گئے ہیں، جس کی وجہ سے انہیں پارلیمنٹ کے مانسون سیشن میں شرکت کرنے سے روک دیا گیا ہے۔

دو رکن پارلیمنٹ کورونا مثبت، مون سون سیشن سے باہر

author img

By

Published : Sep 14, 2020, 11:38 AM IST

دو اراکین پارلیمان کے کورونا مثبت پائے جانے کے بعد انہیں پارلیمنٹ کے مانسون سیشن میں شرکت کرنے سے روک دیا گیا ہے۔

چٹور کے رکن پارلیمان ریڈ ڈپا اور آراکو ایم پی گوڈٹی مادھاو دہلی پہنچ گئے تھے، تاہم کووڈ ٹسٹ کر نے کے دوران مثبت پائے گئے۔جس کے بعد انہیں مانسون سیشن میں شرکت کرنے سے روک دیا گیا ہے۔

دو رکن پارلیمنٹ کورونا مثبت، مون سون سیشن سے باہر
دو رکن پارلیمنٹ کورونا مثبت، مون سون سیشن سے باہر

آراکو ایم پی مادھوی بخار میں مبتلا ہیں، انہیں 2 ہفتوں تک دہلی میں علاج کے لیے رکھا جائےگا۔ ریڈ ڈپا بھی کورونا مثبت پائے گئے، تاہم انہیں قرنطین رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.