ETV Bharat / state

World Bicycle Day Celebrated in Anantnag: ورلڈ بائیسکل ڈے کے موقع پر اننت ناگ میں سائیکل ریلی کا انعقاد

عالمی یوم بائیسکل کے موقع پر ضلع اننت ناگ میں ایک سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ یہ ریلی محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کی جانب سے کے پی روڈ سرنل سے اسپورٹس اسٹیڈیم تک نکالی گئی۔ World Bicycle Day Celebrated in Anantnag

world bicycle day celebrated in Anantnag
اننت ناگ میں سائیکل ریلی کا انعقاد
author img

By

Published : Jun 9, 2022, 4:15 PM IST

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں نکالی گئی اس سائیکل ریلی Cycle Rally میں 214 سائیکل سوار طلباء نے حصہ لیا۔ سائیکل ریلی کا انعقاد، آزادی کا امرت مہوتسو مہم کے ایک حصے کے طور پر ’ورلڈ بائیسکل ڈے‘ world bicycle day کی یاد میں کیا گیا۔ ریلی کو ضلع ترقیاتی کونسل اننت ناگ محمد یوسف گوری نے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

ریلی کا مقصد بھائی چارے اور قوم پرستی کے جذبے کو بڑھانا اور گلوبل وارمنگ اور غیر صحت مند طرز زندگی سے نمٹنے کے لیے سائیکلوں کے استعمال کو مقبول بنانا تھا۔ ریلی کے اختتام کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، ڈی ڈی سی کے چیئرمین نے صحت کے تئیں سائیکل چلانے کے فوائد پر روشنی ڈالی۔

انہوں نے اس ریلی میں شرکت کرنے والے سائیکل سوار طلباء کو تعلیمی مصروفیات کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں میں بھی سرگرم رہنے پر مبارکباد دی۔اسپورٹس اسٹیڈیم مٹن میں منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی نے پہلے 10 پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کیے۔

یہ بھی پڑھیں:

Kashmir Drug menace: بھنگ کی کاشت کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.