ETV Bharat / state

'مقامی پارٹیوں کا اتحاد وقت کی ضرورت'

author img

By

Published : Nov 19, 2020, 6:20 PM IST

ڈی ڈی سی انتخابات کے پیش نظر گاورن علاقہ میں گپکار الائنز کی جانب سے مشترکہ طور پرتقریبات کا اہتمام کیا گیا۔

'مقامی پارٹیوں کا اتحاد وقت کی ضرورت'
'مقامی پارٹیوں کا اتحاد وقت کی ضرورت'

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات کا بگل بجتے ہی سیاسی لیڈروں نے اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہے۔

ڈی ڈی سی انتخابات کے پیش نظر گاورن علاقہ میں گپکار الائنز کی جانب سے مشترکہ طور تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔

اسی سلسلے میں آج حلقہ انتخاب کوکرناگ کے گاورن علاقہ میں پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت نیشنل کانفرنس کے سینئر پارٹی کے سینئر لیڈر سید توقیر احمد نے کی، ان کے ہمراہ این سی اور پی ڈی پی کے کئی سینئر رہنماء تھے۔ جبکہ گاورن علاقہ سے تعلق رکھنے والے کئی لوگوں نے اجلاس میں حصہ لیا۔

اس موقع پر سیاسی رہنماؤں نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'لوگوں کو چاہئے کہ وہ گذشتہ برس کا وہ وقت یاد کریں جب ریاست جموں و کشمیر سے خصوصی اختیارات چھینے گئے۔'

مقررین نے اپنی اپنی تقریر میں گپکار الائنز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا 'الائنز کرنا یہاں کی مقامی پارٹیوں کے اس لئے ضروری بن گیا، تاکہ مرکز میں بیٹھی سرکار کو جموں و کشمیر سے دور رکھا جائے۔

واضح رہے کہ 'حلقہ انتخاب کوکرناگ کے لارنو بلاک سے پی ڈی پی کے سینئر لیڈر گلزار احمد کھٹانہ کی اہلیہ خالدہ بی بی ڈی ڈی سی انتخابات میں حصہ لے رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.