ETV Bharat / state

صوفی محمد یوسف اور مرکزی وزیر کے مابین تبادلہ خیال

author img

By

Published : Apr 19, 2020, 3:25 PM IST

جموں و کشمیر بی جے پی کے نائب صدر نے ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ سے بات چیت کی۔

صوفی محمد یوسف اور یونین منسٹر کے مابین تبادلہ خیال

صوفی محمد یوسف نے وادی کشمیر میں موجودہ صورتحال کے بارے میں یونین منسٹر کو جانکاری دی۔

انہوں نے وزیر موصوف سے مطالبہ کیا کہ ملک کی مختلف ریاستوں میں پھنسے کشمیر عوام کو اپنے اپنے گھر پہنچانے کے لیے اقدامات اٹھایا جائے۔ وہیں ڈاکٹر سنگھ نے صوفی یوسف کو یقین دہانی کرائی کہ انہیں جلد ہی اپنے اپنے گھروں پہنچایا جائے گا۔

ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعے بات چیت کے دوران جیتندر سنگھ نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں درماندہ کشمیری عوام کو وادی واپس روانہ کرنے کے لیے کوششیں جاری ہیں اور جلد ہی ان لوگوں کو واپس گھر روانہ کیا جائے گا۔

وہیں صوفی محمد یوسف کہا کہ کشمیر میں مفت راشن کی تقسیم کا عمل بھی شروع کیا گیا ہے اور گھر گھر راشن پہنچائی جا رہی ہے صوفی یوسف نے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں کو درپیش مشکلات کا ازالہ ممکن بنانے کی غرض سے ٹھوس حکمت عملی اپنانے کی اپیل کی۔

انہوں نے لاک ڈاؤن کے دوران ڈاکٹرز، پولیس، طبی عملے و میڈیا نمائندوں کے رول کی بھی ستائش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.