ETV Bharat / state

منیگام میں نہر سے لاش برآمد - MANIGAM PAHALGAM

پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک شدہ شخص کی لاش کو سیر عشمقام تھانے میں رکھا گیا ہے۔ ہلاک شدہ کے لواحقین کی تلاش جاری ہے۔

Unidentified dead body found at Manigam pahalgam
منیگام میں نہر سے لاش برامد
author img

By

Published : Jun 15, 2020, 3:52 PM IST

Updated : Jun 15, 2020, 7:26 PM IST

اننت ناگ کے پہلگام منیگام علاقے میں نہر سے نا معلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک شدہ شخص کی لاش کو سیر عشمقام تھانے میں رکھا گیا ہے۔ ہلاک شدہ کے لواحقین کی تلاش جاری ہے۔

منیگام میں نہر سے لاش برآمد
ذرائع کے مطابق نہر میں نامعلوم شخص کی تیرتی لاش کو دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو مطلع کیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش نہر سے نکال کر اپنے قبضہ میں لی اور مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق لاش بوسیدہ ہو چکی ہے اور اس کی پہچان کرنا مشکل ہے۔ انہوں نے کہا پولیس تحقیقات میں مصروف ہے۔

Last Updated : Jun 15, 2020, 7:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.