ETV Bharat / state

'گھروں سے باہر نکل کر ووٹ دیں' - عمرعبداللہ

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمرعبداللہ نے ووٹرز سے اپیل کی کہ وہ حق رائے دہی سے استفادہ کریں۔

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمرعبداللہ
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 11:04 AM IST

انہوں نے اپنے ٹویٹر پر کہا کہ 'اننت ناگ کے ووٹرز اپنے گھروں میں رہ کر یا انتخابات کے بائیکاٹ سے گذشتہ 4 برسوں کے دوران ہوئی اموات، تباہی اور دھوکہ دہی پر خاموش نہ رہیں۔ باہر نکل کر ووٹ دیں اور اپنا رد عمل ظاہر کریں۔ اچھے امیدوار کے لیے اپنا ووٹ دیں'۔

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمرعبداللہ نے ووٹرز سے اپیل کی کہ وہ حق رائے دہی سے استفادہ کریں

انہوں نے نیشنل کانفرنس کے امیدوار جٹس (ر) حسنین مسعودی کے حق میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔

اننت ناگ پارلیمانی حلقے میں تین مراحل میں ووٹنگ ہورہی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، ووٹنگ کی شرح انتہائی قلیل ہے۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.