ETV Bharat / state

اننت ناگ: میر بازار سڑک حادثہ میں دو بائیک سوار ہلاک - شاہد احمد ملہ ولد عبدالرشید

مہلوکین کی شناخت 21 سالہ شاہد احمد ملا ولد عبدالرشید ملا و ماجد رحیم کانی ولد عبدالرحیم کانی ساکنان بون گسوانی گنڈ ڈورو کے طور پر ہوئی ہے۔

road accident
سڑک حادثہ
author img

By

Published : May 28, 2021, 10:20 PM IST

ضلع اننت ناگ کے قاضی گنڈ میں واقع میر بازارِ میں سڑک حادثے میں دو بائیک سوار ہلاک ہو گئے۔ جمعہ شام دیر گئے دو نوجوان بائیک زیر نمبر Jk03J 2738 پر سوار ہو کر قاضی گنڈ کی طرف جا رہے تھے۔ اس بیچ الہ اسٹاف میر بازار کے نزدیک نامعلوم گاڑی نے بائیک کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں دونوں نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

مہلوکین کی شناخت 21 سالہ شاہد احمد ملہ ولد عبدالرشید ملہ و ماجد رحیم کانی ولد عبدالرحیم کانی ساکنان بون گسوانی گنڈ ڈورو کے بطور ہوئی ہے۔ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ منتقل کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.