ETV Bharat / state

اننت ناگ: سڑک حادثے میں ٹرک ڈرائیور زخمی - کوئی جانی نقصان نہیں

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں لارنو کوکرناگ میں ایک ٹرک حاثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں ڈرائیور زخمی ہوا ہے۔

اننت ناگ: سڑک حادثے میں ٹپر ڈرائیور زخمی

author img

By

Published : Jun 5, 2020, 6:54 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک ٹرک حادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں ڈرائیور زخمی ہوا تاہم اس حادثے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

نمائندے کے مطابق کوکرناگ کے اقبال پورہ، لارنو علاقے میں بعد دوپہر ایک ٹپر سڑک سے لڑھک کر گاؤ خانے سے ٹکرا گیا۔ جس کے نتیجے میں گئو خانے کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

اننت ناگ: سڑک حادثے میں ٹپر ڈرائیور زخمی

عینی شاہدین کے مطابق حادثے میں ٹرک ڈرائیور کو معمولی چوٹ آئی ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کرکے مزید کارروائی شروع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.