جنوبی کشمیر میں ضلع اننت ناگ کے سرہامہ بجبہاڑہ میں ایک المناک حادثہ میں سرہامہ سے تعلق رکھنے والا کم عمر لڑکا لقمہ اجل بن گیا۔
تین سالہ بچے کی موت کی خبر پھیلتے ہی علاقہ میں رنج کا عالم برپا ہوا۔
یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مزکورہ لڑکا سرہامہ کی سڑک پر چل رہا تھا اور اسی مقام پر ایک تیز رفتار گاڑی نے اسے زور دار ٹکر مار کر کچل کر شدید طور زخمی کیا۔ بچہ جائے موقع پر ہی زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔
بچہ کی شناخت مہران نثار راتھر ولد نثار احمد راتھر ساکنہ سرہامہ کے طور ہوئی ہے۔
سرہامہ کا کمسن حادثے میں لقمہ اجل - jammu and kashmir