ETV Bharat / state

Omicron Cases in Anantnag: اننت ناگ میں تین غیر مقامی افراد اومیکرون سے متاثر

پرنسپل ڈاکٹر سید طارق قریشی نےکہا کہ اننت ناگ میں اومیکرون Omicron Cases in Anantnag کے تینوں معاملات غیرمقامی افراد کے ہیں، جن کے نمونے دسمبر میں لیے گئے تھے۔ لہذا اننت ناگ کے عوام کو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

اننت ناگ میں اومیکرون سے تین غیرمقامی افراد متاثر

author img

By

Published : Jan 18, 2022, 5:28 PM IST

جی ایم سی اننت ناگ کے پرنسپل ڈاکٹر سید طارق قریشی نے بتایا کہ منگل کو اننت ناگ میں اومیکرون Omicron Cases in Anantnag کے تینوں معاملات غیر مقامی افراد کے مثبت آئے ہیں۔

اننت ناگ میں اومیکرون سے تین غیرمقامی افراد متاثر

جن کے نمونے دسمبر میں لیے گئے تھے۔ لہذا اننت ناگ کے عوام کو گھبرانے کی کوئی ضرورت ہے۔

تاہم لوگوں کو اومیکرون سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر سے کام لینا ہوگا۔

ڈاکٹر طارق قریشی نے کہا کہ کووڈ کی تیسری لہر کے مدنظر جی ایم سی اننت ناگ میں مزید اقدامات کیے گئے ہیں۔

فی الحال لوگوں کو غیر ضروری طور پر اسپتالوں کا رخ کرنے سے گریز کرنا چاہیے اور ایک مریض کے ساتھ صرف ایک تیماردار کو رہنا چاہیے۔

انہوں نے لوگوں سے معمولی نوعیت کے امراض کی تشخیص کے لیے مقامی سطح کے ہسپتالوں میں جانے کی تلقین کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.