ETV Bharat / state

Bijbehara Encounter: بجبہاڑہ میں ایک عسکریت پسند کی ہلاکت کے بعد تصادم ختم

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں حلقہ انتخاب بجبہاڑہ کے سرہامہ سری گفوارہ علاقے گزشتہ شب عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسیز کے درمیان ہوئے تصادم میں ایک عسکریت کی موت ہوگئی ہے، جس کے بعد تصادم ختم ہوگیا ہے ۔ Militant killed in encounter with security forces in Bijbehara

تصادم ختم
تصادم ختم
author img

By

Published : Apr 9, 2022, 9:39 AM IST

Updated : Apr 9, 2022, 11:55 AM IST

جنوبی ضلع اننت ناگ حلقہ انتخاب بجبہاڑہ کے سرہامہ نامی علاقے میں گزشتہ شب عسکریت پسندوں اور سکیوریٹی فورسیز کے درمیان شروع ہوئے تصادم میں آج صبح ایک عسکریت پسند ہلاک ہوگیا۔ بتایاجارہا ہے کہ گزشتہ شب شروع تصادم کے آغاز کے بعد مذکورہ علاقہ میں فوج کی اضافی نفری کو تعینات کیا گیا تھا اور روشنی کے انتظامات کے علاگہ گھیرابندی بھی کی گئی تھی تاکہ عسکریت پسند کو فرار ہونے سے روکا جاسکے۔ سکیوریٹی فوسز اور عسکریت پسند کے درمیان جھڑپ دیر رات تک جاری رہی جبکہ اس دوران ایک عسکریت پسند ہلاک ہوگیا جس کے بعد انکاونٹر ختم ہوگیا۔

Militant killed in encounter with security forces in Bijbehara
مزید پڑھیں:Encounter in Kulgam: کولگام تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک

ذرائع کے مطابق مذکورہ علاقہ میں 1 عسکریت پسند نے پناہ لی تھی۔ جبکہ پولیس کی جانب سے اس بات کی تصدیق ہو چکی ہے کہ اس تصادم میں لشکر طیبہ کا ٹاپ کمانڈر کو ہلاک کیا گیا ہے۔

Last Updated : Apr 9, 2022, 11:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.