ETV Bharat / state

Taekwondo Championship Held in Anantnag: ضلع اننت ناگ میں تائیکانڈو چمپئن شپ کا انعقاد - فوج کے تعاون سے تائیکانڈو چمپئن شپ

مارشل آرٹس کو فروغ دینے کی غرض سے جنوبی کشمیر South Kashmirکے ضلع اننت ناگ میں تائیکانڈو چمپئن شپ کا انعقاد Taekwondo Championship Held in Anantnagعمل میں لایا گیا۔

Taekwondo Championship Held in Anantnag: ضلع اننت ناگ میں تائیکانڈو چمپئن شپ منعقد

author img

By

Published : Feb 4, 2022, 6:51 PM IST

ایف ایس ایل ڈی اور فوج کی 19 راشٹریہ رائفلز کے تعاون سے مارشل آرٹس کو فروغ دینے کی غرض سے ضلع اننت ناگ کے لارکی پورہ میں تائیکانڈو چمپئن شپ کا اہتمام Taekwondo Championship Held in Anantnagکیا گیا۔

فوج کے زیر اہتمام ضلع اننت ناگ میں تائیکانڈو چمپئن شپ منعقد

چمپئن شپ میں اننت ناگ کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے بچوں نے چمپئن شپ میں حصہ لیا۔ بچوں نے چمپئن شپ کافی جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔

چمپئن شپ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں نے فوج کی کاوشوں کی سراہنا کرتے ہوئے مستقبل میں بھی اس طرح کے پروگرامز کو جاری رکھے جانے کی امید ظاہر کی۔

کھلاڑیوں نے کہا کہ اس طرح کے چمپئن شپ کے انعقاد سے کھلاڑیوں کو نہ صرف سیلف ڈیفنس کی مشق ہوتی ہے کہ بلکہ ذہنی نشونما کو بڑھاوا دینے میں مدد ملتی ہے۔

چمپئن شپ کے اختتام پر 19آر آر کے سی او کرنل منپریت نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا۔

چمپئن شپ میں 19 آر آر کے سی او کرنل منپریت، ایف ایس ایل ڈی کے صدر عاقب مجید کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں اور شائقین کی خاصی تعداد نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.