ETV Bharat / state

Anantnag Tiranga Rally: اننت ناگ میں ترنگا ریلی - اننت ناگ طلبہ ترنگا ریلی

اننت ناگ میں ترنگا ریلی کے بعد منعقدہ تقریب میں ضلع انتظامیہ کے افسران نے طلبہ کو ترنگا کی اہمیت، ملک کے تئیں شہریوں کی ذمہ داریوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ Tiranga Rally in Anantnag

اننت ناگ میں ترنگا ریلی
اننت ناگ میں ترنگا ریلی
author img

By

Published : Aug 8, 2022, 7:14 PM IST

اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ترنگا ریلی کا اہتمام کیا گیاجس میں مختلف اسکولوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے شرکت کی۔ Students Participated in Anantnag Tiranga Rally ترنگا ریلی ضلع کے کھنہ بل علاقے سے لال چوک تک منعقد کی گئی۔ ریلی کے بعد گورنمنٹ گرلز ہائیر اسکینڈری اسکول، رانی باغ میں ایک مختصر تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں جس میں اے ڈی سی اننت ناگ نے ترنگے کو سلامی دی۔

تقریب کے دوران ضلع انتظامیہ کے افسران نے طلبہ کو ترنگا کی اہمیت سمیت وطنی کے تئیں شہریوں کی ذمہ داریوں سے متعلق آگاہ کیا۔ Anantnag District Admin Organised Tiranga Rally تقریب و ریلی میں مختلف اسکولوں کے طلبہ، اساتذہ و عملہ سمیت ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز عاشق حسین، سی ای او اننت ناگ محمد خلیل کے علاوہ پولیس و ضلع انتظامیہ کے افسران نے بھی شرکت کی۔

اننت ناگ میں ترنگا ریلی

واضح رہے کہ وادی کشمیر میں بھی دیگر ریاستوں کی طرح ’’ہر گھر ترنگا مہم‘‘ کے حوالے سے آگاہی پروگرامز اور ریلیز کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے وہیں انتظامیہ سمیت سیاسی جماعتوں کی جانب سے بھی مہم کو کامیاب بنانے کے حوالے سے مختلف اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: Tiranga Rally in Shopian: شوپیاں میں گورنمنٹ ملازمین کی ترنگا ریلی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.