ETV Bharat / state

اننت ناگ تیسرے روز بھی بند

انصار غزوات الہند کے عسکری کمانڈر ذاکر موسیٰ کی ہلاکت کے بعد آج تیسرے روز بھی اننت ناگ ضلع میں ہڑتال جاری رہی۔

author img

By

Published : May 26, 2019, 5:09 PM IST

اننت ناگ ضلع میں ہڑتال جاری

اگر چہ حکام کی جانب سے لگائی گئی بندشوں کو ہٹایا گیا تاہم ضلع میں مکمل ہڑتال رہی، جسکی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی۔

اننت ناگ ضلع میں ہڑتال جاری

ضلع کے تمام حساس مقامات پر سکیورٹی دستوں و پولیس کی اضافی تعیناتی عمل میں لائی گئی۔

اس دوران اننت ناگ میں تمام کاروباری و تعلیمی ادارے تیسرے روز بھی بند رہے۔

واضع رہے کہ حریت کانفرنس کے گیلانی گروپ نے آج ہڑتال کی کال واپس لی تھی۔

ضلع میں موبائل انٹرنیٹ خدمات کو ابھی تک بحال نہیں کیا گیا اور ٹرین خدمات بھی متاثر ہیں۔

Intro:اننت ناگ آج تیسرے روز بھی بند

Body:
انصار غزوات الہند کے عسکری کمانڈر ذاکر موسیٰ  کی ہلاکت کے بعد آج تیسرے روز بھی اننت ناگ قصبہ میں ہڑتال جاری رہی۔
اگر چہ حکام کی جانب سے لگائی گئی بندشوں کو ہٹایا گیا تاہم قصبہ میں مکمل ہڑتال رہی۔
جسکی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئ۔
اور ضلع کے تمام حساس مقامات پر سیکورٹی دستوں و پولیس کی اضافی تعیناتی عمل میں لائی گئ ہے۔
اس دوران ضلع میں تمام کاروباری و تعلیمی ادارے آج تیسرے روز بھی بند رہے۔
واظع رہے حریت کانفرنس کے گیلانی گروپ نے آج ہڑتال کی کال واپس لی تھی۔

ضلع میں موبائل انٹرنیٹ خدمات کو ابھی تک بحال نہیں کیا گیا اور ٹرین خدمات بھی متاثر ہیں۔

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.