ETV Bharat / state

Teenager Hangs to death : سرینگر کے نوجوان کی کوکرناگ میں خودکشی سے موت

سرینگر سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ لڑکے نے جنوبی کشمیر کے کوکرناگ علاقے میں واقع اپنے نانیہال میں موت واقع ہوئی ہے جسکہ وجہ خودکشی بتائی جارہی ہے۔ 17 Year old Boy Hangs Self to Death in Kokernag

نوجوان نے ننیہال میں مبینہ طور خودکشی انجام دی

author img

By

Published : Oct 14, 2022, 7:01 PM IST

Updated : Oct 15, 2022, 1:54 PM IST

سرینگر: سرینگر سے تعلق رکھنے والے ایک نابالغ لڑکے کو جمعہ کے روز ضلع اننت ناگ کے گوہن، کوکرناگ علاقے میں واقع اپنے نانیہال میں مردہ ھالت مین پایا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق موت کی وجہ خودکشی کو بتایا جارہا ہے۔ نوجوان کا تعلق سری نگر کے رام باغ علاقے سے بتایا جا رہا ہے جس کی عمر 17 سال ہے۔ نوجوان کے اس انتہائی اقدام کی فوری طور پر وجہ معلوم نہ ہو سکی تاہم اس ضمن میں پولیس نے معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ Sringar Boy hangs himself at Maternal Home Kokernag

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گھر کے افراد نے جب نوجوان کو پھانسی کے پھندے سے لٹکا ہوا پایا تو اس وقت اس کی موت واقع ہو چکی تھی۔ Suicide in Kokernag

مزید پڑھیں: Farmer Committed Suicide کسان نے خودکشی کر لی

Last Updated : Oct 15, 2022, 1:54 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.